زر مبادلہ ذخائر میں 10.62 کروڑ ڈالر کا اضافہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560177_3125569_State-Bank-of-Pakistan_updates.jpgملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 10.62 کروڑ کے اضافے سے 21.40ارب ڈالر رہے۔
کراچی سے جاری اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.6 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 16.21 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 9کروڑ ڈالر کے اضافے سے 5.19 ارب ڈالر رہے۔
Pages:
[1]