لاہور: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی شادی شدہ طالبہ کی خودکشی کی کوشش
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560187_7567779_Medical-student_updates.jpgعلامتی فوٹولاہور کے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی شادی شدہ طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبہ نے چند روز پہلے خواب آور گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ طالبہ شادی شدہ ہے اور خواب آور گولیاں گھر پر کھائی تھیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544962_040127_updates.jpg
طالبہ خودکشی کوشش، پولیس نے اپنی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی
پولیس ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یونیورسٹی کو عمارت کی بلائی حصوں پر حفاظتی شیشے یا جالیاں لگانے کا کہا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ذرائع کے مطابق طالبہ کو میو اسپتال میں طبی امداد دے کر بچا لیا گیا ہے۔ طالبہ لیڈی ولنگٹن اسپتال میں گائنی کے شعبے میں اسپیشلائز کر رہی ہے۔
وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی محمود ایاز کا کہنا تھا کہ انکوئری کمیٹی بنادی گئی ہے جو جلد ہی رپورٹ دے گی۔
ذرائع کے مطابق طالبہ کو بروقت طبی امداد دی گئی اور وہ اب بالکل ٹھیک ہے۔
Pages:
[1]