slotcosino Publish time 4 day(s) ago

کوئٹہ: سوراب میں پولیس بکتربند گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560174_6596806_Blast_updates.jpgعلامتی فوٹو

کوئٹہ کے علاقے سوراب میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق سوراب واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکاخیز مواد شاہراہ پر پُل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کوئٹہ: سوراب میں پولیس بکتربند گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق