slotcosino Publish time 2026-2-26 22:58:29

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560189_102796_usman-dar_updates.jpg

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

عدالت عالیہ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

عثمان ڈار کی جانب سے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔

عدالت عالیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا۔
Pages: [1]
View full version: لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم