محسن نقوی کانفرنس کال پر دوسرا آدمی کون؟ بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کو جواب دے دیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560197_5672400_ALEEMA_GOHAR_updates.jpgفوٹوز فائلوزیر داخلہ محسن نقوی کانفرنس کال پر دوسرا آدمی کون تھا؟ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کو جواب دے دیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ علیمہ خان جاننا چاہ رہی ہیں کہ کانفرنس کال پر دوسرا کون تھا، کانفرنس کال پر دوسرا آدمی ہماری جانب سے سہیل آفریدی تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560123_122506_updates.jpg
علیمہ خان کو پارٹی لیڈر شپ پر کیوں غصہ ہے؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی
بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، ذاتی معالجین کی رسائی اور علیمہ خان کے پارٹی لیڈر شپ پر غصے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم ہر لمحے اور منٹ کے حساب سے اپ ڈیٹ سے آگاہ کر رہے تھے، میرے ساتھ ان لوگوں کے بندوں کے علاوہ کانفرنس کال پر سہیل آفریدی تھے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ علیمہ خان چاہ رہی تھیں کہ نام لینا ہے، میں نے وہ نام لے لیا ہے۔
Pages:
[1]