slotcosino Publish time 3 day(s) ago

کراچی: سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560204_5811647_khi-fire02_updates.jpgفوٹو: فائل

کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کا کہنا ہے کہ سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگی ہے، 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی