slotcosino Publish time 3 day(s) ago

کراچی سے لکھ پتی گداگر گرفتار، بیگ سے 1 لاکھ سے زائد رقم برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560220_9984457_BAGGAR_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی میں لکھ پتی فقیر کو گرفتار کرلیا گیا، گداگر کا تعلق بہاولپور سے ہے۔

پولیس نے گداگروں کے خلاف کارروائی کی، گلشن اقبال بلاک 3 سے ایک گداگر کو گرفتار کیا گیا، جس کے بیگ سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے برآمد ہوئے۔

گرفتار گداگر گلشن معمار، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ناظم آباد میں بھیک مانگتا تھا، اس نے بھیک کی رقم 10، 50، 100، 500، 1000 اور 5000 کی گڈیاں بنا کر رکھی تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ گداگر اکبر کا تعلق پنجاب کے شہر بہاولپور سے ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی سے لکھ پتی گداگر گرفتار، بیگ سے 1 لاکھ سے زائد رقم برآمد