slotcosino Publish time 3 day(s) ago

مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560278_274679_%D8%B1%DB%8C%D9%85_updates.jpgفائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طالبان رجیم کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ خوارج، ان کے ہینڈلرز اور سپورٹرز پہلے بھی ذلیل ہوئے، اب بھی ذلیل ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560277_025951_updates.jpg
پاک فضائیہ کے حملے شروع، ننگر ہار کے اندر بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ

بلااشتعال افغان جارحیت کے جواب میں موثر فضائی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ خوارج اور ان کے ہینڈلرز کا ہر وار الٹا پڑے گا، پاکستان کی جغرافیائی حدود ہماری ریڈ لائنز ہیں، جو کراس کرے گا ذلیل و رسوا ہوگا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ دشمن کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے قوم متحد ہے۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دے کر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔
Pages: [1]
View full version: مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین