slotcosino Publish time 3 day(s) ago

پاک فضائیہ کے حملے: کابل، قندھار اور پکتیا میں ملٹری تنصیبات تباہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560279_8273324_%D9%88%D8%A7%D8%B1_updates.jpg
فوٹو: اسکرین گریب

پاک فضائیہ نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کابل، قندھار اور پکتیا میں اہم ملٹری تنصیبات تباہ کردیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائیوں کے دوران کابل میں 2 بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قندھار میں ایک کور ہیڈکوارٹر، ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر، ایمونیشن ڈیپو اور لاجسٹک بیس تباہ کردی گئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پکتیا میں بھی کور ہیڈ کوارٹر کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: پاک فضائیہ کے حملے: کابل، قندھار اور پکتیا میں ملٹری تنصیبات تباہ