slotcosino Publish time 3 day(s) ago

چمن، پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560362_7039813_%DA%86%D9%85%D9%86%DA%86%DA%86_updates.jpgفائل فوٹو

پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

ڈی ایچ او کے مطابق محکمہ صحت کی ہدایت پر ضلع میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ڈی ایچ او چمن کے مطابق ادویات، طبی آلات اور ایمبولینس سروسز کی فعالیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: چمن، پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ