کراچی: نارتھ ناظم آباد سے 3 ملزمان گرفتار، چھینے ہوئے 4 موبائل فون برآمد
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560386_4914415_01_updates.jpg—فائل فوٹوکراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ٹی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
پولیس مقابلے کے دوران3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 پستول، چھینے ہوئے 4 موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
Pages:
[1]