slotcosino Publish time 3 day(s) ago

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ برتری اور قوت کا یادگار دن

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560405_590523_7_updates.jpg
---فائل فوٹو

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ افواجِ پاکستان کی بھارتی سپاہ پر پیشہ ورانہ برتری اور قوت کا یادگار دن ہے۔

فروری 2019ء میں پلوامہ فالس فلیگ واقعے کے بعد علاقائی کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ ہوا، بھارتی فضائیہ نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے بالاکوٹ کے قریب جارحانہ کارروائی کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560391_092351_updates.jpg
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 سال مکمل، افواجِ پاکستان کا خراجِ تحسین

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 فروری 2019ء کو شروع کیے گئے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے ذریعے بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا گیا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تحت پاک فضائیہ نے اپنی خود مختاری کا دفاع کیا، آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا مقصد جنگ کو ہوا دینا نہیں بلکہ اسٹریٹجک توازن بحال کرنا تھا۔

پاک فضائیہ نے بھارتی مِگ 21 طیارہ گرا کر پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ برتری اور قوت کا یادگار دن