slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:14

بلاول کی جو بات ناگوار گزری مریم نواز نے اس کا جواب دے دیا، رانا ثناء

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517292_7494631_RanaSanaullah1_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی جو بات مریم نواز کو ناگوار گزری اس کا انہوں نے جواب دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اکثر معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517275_090605_updates.jpg
سیاسی جماعتوں میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہمارا کئی معاملات پر اختلاف بھی رہا ہے اور دونوں جماعتوں نے اکٹھے جدوجہد بھی کی ہے۔

ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ مخالف سیاسی جماعتیں ہیں مگر دشمن سیاسی جماعتیں نہیں، بلاول بھٹو نے جو پریس کانفرنس میں گفتگو کی اس پر ہمیں اعتراض ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517255_071527_updates.jpg
شعلےاگلتی زبانوں میں سیزفائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟ عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے استفسار کیا ہے کہ شعلے اگلتی زبانوں کے ساتھ ہم سے سیز فائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اُن کا کہنا تھا کہ بلاول جو تجاویز دے رہے ہیں، اس سے لگا وہ کہہ رہے ہیں کہ شاید ہم کام ٹھیک نہیں کررہے، پی پی چیئرمین کی گفتگو مریم نواز کو ناگوار گزری ہے۔

رانا ثناء نے یہ بھی کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی پر بات ہوگی تو مریم نواز کی ذمے داری ہے کہ وہ اس کا جواب دیں اور انہوں نے بلاول بھٹو کی جو بات ناگوار گزری اس کا جواب دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517290_111029_updates.jpg
ہمارا مقصد کسی کی ناک رگڑنا نہیں، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد کسی کی ناک رگڑنا نہیں ہے، ہم حکومت کو کسی مہم میں نہیں ڈالنا چاہتے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ مریم نواز صرف وزیراعلیٰ پنجاب نہیں اپنی جماعت کی لیڈر بھی ہیں، ہر سیاسی جماعت کا کارکن اپنی جماعت کے رہنما کا دفاع کرتا ہے۔

ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ اگر بلاول بھٹو کو کوئی بات سمجھائی یا کہی جاسکتی ہے تو وہ صدر آصف زرداری صاحب کہہ سکتے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگر مریم نواز کے ساتھ کوئی بات ہوسکتی ہے تو شہباز شریف یا نواز شریف کرسکتے ہیں۔

رانا ثناء اللّٰہ نے صاف الفاظ میں کہا کہ آصف زرداری، شہباز شریف یا نواز شریف کی سطح پر جس دن بات ہوگی، تو یہ سب ختم ہوجائے گا۔
Pages: [1]
View full version: بلاول کی جو بات ناگوار گزری مریم نواز نے اس کا جواب دے دیا، رانا ثناء