slotcosino Publish time 3 day(s) ago

5 افغان طالبان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرا دیا گیا، پاک فوج کی ویڈیو سامنے آ گئی

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قبضے میں لی گئی 5 افغان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

پاک فوج افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور انداز میں جوابی کارروائی کر رہی ہے۔

جوابی کارروائی میں پاک فوج نے مزید 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے قومی پرچم لہرا دیا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560426_114258_updates.jpg
پاکستان نے کن کن افغان پوسٹوں پر قبضہ کیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان نے افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لگا دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا جواب دیتے ہوئے پکتیا کے علاقے میں 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لہرایا۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ قبضے میں آنے والی پوسٹوں میں 2 شوال کے مقابل، 2 انگور اڈا کے مقابل اور 1 زرملان کے مقابل ہے۔

پاک فوج نے مؤثر کارروائی کے دوران انگور اڈا کا افغانی ٹرمینل بھی تباہ کر دیا۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے بھرپور جواب میں افغان طالبان فورسز کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Pages: [1]
View full version: 5 افغان طالبان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرا دیا گیا، پاک فوج کی ویڈیو سامنے آ گئی