slotcosino Publish time 3 day(s) ago

بنگلادیش میں 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560457_7661017_Earth-Quake-5_updates.jpg—فائل فوٹو

بنگلادیش میں 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کچھ دیر قبل زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے بعد لوگ اپنے گھروں دفتروں اور کاروباری مراکز سے باہر نکل آئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-10/1499504_121137_updates.jpg
ترکیہ میں شدید زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ، 10 عمارتیں گر گئیں

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
Pages: [1]
View full version: بنگلادیش میں 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ