slotcosino Publish time 3 day(s) ago

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560480_8156374_Petrolium-Prices_updates.jpg

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات منہگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اس طرح لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان