slotcosino Publish time 2026-2-27 23:00:53

حکومت پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560483_7815514_Drone_updates.jpg

حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی ہے۔

اسلام آباد سے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں کوئی کمرشل اور پرائیویٹ ڈرون نہیں اڑایا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: حکومت پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی