slotcosino Publish time The day before yesterday 00:58

کراچی: 2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560500_9436106_firing_updates.jpg

کراچی کے علاقے سعید آباد میں 2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق رقم کی لین دین پر دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا، اسی دوران گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم سے اسلحہ لینے کی کوشش کی، ملزم کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

جھگڑے اور فائرنگ میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: 2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی