slotcosino Publish time 2026-2-28 02:15:47

3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560505_6110693_lunar-ecliper_updates.jpgفوٹو: فائل

3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا، جو پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، جنوبی امریکا، پیسیفک، اٹلانٹک، بحر ہند، آرکٹک اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن دن ایک بج کر 44 منٹ پر شروع، 4 بج کر 34 منٹ پر عروج پر جبکہ 7 بج کر 23 منٹ پر ختم ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا