slotcosino Publish time The day before yesterday 05:30

دبئی: 1 ہفتے میں 26 بھکاری گرفتار، 1 گداگر سے 20 ہزار درہم برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560516_433744_Dubaipolice_updates.jpgفائل فوٹو، دبئی پولیس

دبئی حکام نے انسداد گداگری مہم میں ریاست راس الخیمہ سے 19 بھکاری گرفتار کرلیے ہیں۔

حکام کے مطابق گرفتار ایک گداگر سے 11 ہزار درہم یعنی 8 لاکھ 36 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559889_095525_updates.jpg
کوئٹہ ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے 3 بھکاری گرفتار

کوئٹہ ایئرپورٹ پر براستہ دبئی سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے 3 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حکام کے مطابق دبئی میں رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں 26 بھکاری گرفتار کیے گئے تھے، جن میں سے ایک بھکاری سے 20 ہزار درہم یعنی 15 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے برآمد ہوئے تھے۔

دوسری طرف دبئی کی سڑکوں پر شور شرابا کرنے پر کئی نوجوان کی بائیکس ضبط کی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق رہائشی علاقوں میں ادھم مچانے والے نوجوانوں کے والدین طلب کیے گئے ہیں،پڑوسیوں نے علاقے میں بائیکس پر تیز رفتاری اور کرتب کی شکایت کی تھیں۔
Pages: [1]
View full version: دبئی: 1 ہفتے میں 26 بھکاری گرفتار، 1 گداگر سے 20 ہزار درہم برآمد