slotcosino Publish time The day before yesterday 06:49

اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560537_3504178_isb_updates.jpg

ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

اسلام آباد پولیس کے تمام نگران افسران کو فوری ڈیوٹی پرحاضر ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ پہلے سے منظور شدہ چھٹیاں بھی فوری طور پر منسوخ کردی گئیں۔

علاوہ ازیں باجوڑ میں ایک مہینے کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ