slotcosino Publish time The day before yesterday 15:55

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 5107 پوائنٹس کی کمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560693_5062535_%D9%85%D8%B74_updates.jpg— فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 5 ہزار 107 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 68 ہزار 62 پر بند ہوا۔

انڈیکس اس 1 ہفتے میں 1 لاکھ 13 ہزار 83 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560403_101849_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 893 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 74 ہزار 336 رہی اور کم ترین سطح 1 لاکھ 62 ہزار 953 رہی۔

بازار میں اس 1 ہفتے میں 2.99 ارب شیئرز کے سودے 154 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن اس 1 ہفتے میں 672 ارب روپے کم ہو کر 18 ہزار 930 ارب روپے ہو گئی۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 5107 پوائنٹس کی کمی