slotcosino Publish time The day before yesterday 15:55

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560698_463279_03_updates.jpg—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں 32 ہزار 4 سو 88 وکلاء ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔

4 مختلف عہدوں کے لیے 18 امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

صدر کی نشست پر راجہ عامر اور بابر مرتضی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں پولنگ جاری