slotcosino Publish time The day before yesterday 23:03

کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ پروازوں کیلئے نوٹم جاری کردیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560772_6693992_air-line_updates.jpgعلامتی فوٹو

خطے کی صورتحال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ پروازوں کے لیے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ بغیر بتائے آنے والی پروازوں کو کراچی ایرپورٹ پر پارکنگ سہولت نہیں دی جائے گی۔

دوسرے ملک جانے والی پروازوں کو کراچی ایئرپورٹ رخ موڑنے سے پہلے کلیئرنس لینا ہوگی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لیے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ پروازوں کیلئے نوٹم جاری کردیا گیا