slotcosino Publish time Yesterday 00:22

باکسر عثمان وزیر نے بھارت کیخلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560778_8414114_usman_wazir_updates.jpgعثمان وزیر: فائل فوٹو

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔

عثمان وزیر نے بھارتی باکسر بلجیت سنگھ کو پہلے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کر دیا، بھارت کے خلاف یہ عثمان وزیر کی مسلسل تیسری فتح ہے۔

باکسر عثمان وزیر نے اس جیت کو افواج پاکستان کے افغان جنگ کے شہداء کے نام کیا۔

عثمان وزیر ابھی تک 18 میچز میں ناقابل شکست رہے ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہارا۔
Pages: [1]
View full version: باکسر عثمان وزیر نے بھارت کیخلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی