slotcosino Publish time Yesterday 01:40

کراچی: کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں آگ لگ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560791_9355010_FireJundaiMart_updates.jpgاسکرین گرایب

کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بلڈنگ کے گراؤنڈ فلور پر واقع مارٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر مارٹ، 3 فلورز پر پارکنگ اور 10 فلوز پر رہائشی فلیٹس ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق تمام افراد کو بحفاظت عمارت سے باہر نکال لیا اور آگ کے شعلوں کو مزید پھیلنے سے روک لیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں آگ لگ گئی