slotcosino Publish time Yesterday 02:59

مارکو روبیو نے حملے سے قبل’گینگ آف ایٹ‘ سے رابطہ کیا، امریکی عہدیدار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560796_4971329_MarcoRubio_updates.jpg

امریکی عہدیدار کے مطابق وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کارروائی سے قبل کانگریس کے اہم رہنماؤں کے گروپ ’گینگ آف ایٹ‘ کے تمام اراکین سے رابطہ کیا۔

عہدیدار کا کہنا ہے کہ روبیو 8 میں سے 7 ارکان سے رابطہ کرنے میں کامیاب رہے جبکہ ایک رکن سے رابطہ نہ ہو سکا۔

عہدیدار کے مطابق روبیو نے منگل کے روز 1 گھنٹہ طویل بریفنگ میں صورتحال کی تفصیلات بیان کیں اور گینگ آف ایٹ سے مشاورت کی۔

مزید یہ کہ پینٹاگون نے بھی حملے شروع ہونے کے بعد آج صبح آرمڈ سروسز کمیٹیوں کو باضابطہ اطلاع فراہم کی۔
Pages: [1]
View full version: مارکو روبیو نے حملے سے قبل’گینگ آف ایٹ‘ سے رابطہ کیا، امریکی عہدیدار