slotcosino Publish time Yesterday 04:55

ایرانی خودمختاری کیخلاف کیے گئے حملے قابل مذمت ہیں، اردوان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560802_5603273_TurkeyPresident_updates.jpgاے ایف پی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری کے خلاف کیے گئے حملے قابل مذمت ہیں۔

ایک بیان میں ترک صدر نے ایران پر ہونے والے حملوں پر گہری تشویش ظاہر کی اور کہا کہ وہ اس پر افسردہ ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560777_063042_updates.jpg
ہماری فوج اس دن کےلیے تیار تھی، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہماری فوج اس دن کےلیے تیار تھی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی خودمختاری کے خلاف کیے گئے حملے قابل مذمت ہیں، فریقین سے خون ریزی روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ترک صدر نے یہ بھی کہا کہ حملے رُکوانے کے لیے ترکیے ہر طرح کی کوشش کرے گا، فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے سفارتی کوششیں بڑھا دی ہیں۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ برادر خلیجی ممالک پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملے بھی ناقابل قبول ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایرانی خودمختاری کیخلاف کیے گئے حملے قابل مذمت ہیں، اردوان