اماراتی وزارت داخلہ کی شہریوں کو فوری شیلٹر میں جانے کی ہدایت
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560812_1959777_uaee_updates.jpgفوٹو: بشکریہ غیرملکی میڈیا
اماراتی وزارت داخلہ نے میزائل حملے سے متعلق نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔
اماراتی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شہریوں کے موبائل فونز پر سیکیورٹی الرٹ بھیج دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560812_3657020_ffff_updates.jpg
امارتی وزارت داخلہ نے کہا کہ رہائشی فوری طور پر شیلٹر میں چلے جائیں۔
Pages:
[1]