slotcosino Publish time Yesterday 08:10

یو این سیکرٹری جنرل کی ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560814_8755797_BVAB_updates.jpgفائل فوٹو

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر تمام رکن ممالک کو سیکیورٹی ضمانت دیتا ہے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560810_014627_updates.jpg
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ اِی کی میت مل گئی، سینئر اسرائیلی حکام

سینئر اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہایران کا ردعمل پورے خطے میں پھیل رہا ہے، پرامن حل کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں اور جوابی ایرانی کارروائی سے دنیا کا امن خطرے میں پڑگیا ہے، تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔
Pages: [1]
View full version: یو این سیکرٹری جنرل کی ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت