slotcosino Publish time Yesterday 08:10

ایران میں طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں، ملالہ یوسف زئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560815_4380474_%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%81_updates.jpgفائل فوٹو

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایران میں متعدد طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں۔

اپنے بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ شہریوں خصوصاً بچوں کی اموات ناقابل قبول ہے۔

ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں تشدد فوری بند کیا جائے۔ تمام فریقین شہریوں اور تعلیمی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر بچے کو امن کے ساتھ جینے اور تعلیم حاصل کرنے کا حق حاصل ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران میں طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں، ملالہ یوسف زئی