slotcosino Publish time Yesterday 08:48

تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560820_5240779_iran-strike_updates.jpgفائل فوٹو

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران نے میزائل حملہ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں میزائل حملے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔

دوسری جانب امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہا تھا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔
Pages: [1]
View full version: تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ، عرب میڈیا