سپریم لیڈر کی شہادت پر ایرانی حکومت کا بیان سامنے آگیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560946_4184865_Kamm_updates.jpgفائل فوٹوایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایرانی حکومت کا بیان سامنے آگیا۔
ایرانی حکومت نے اپنے بیان میں کہا کہ اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔’ظلم کرنے والوں کو پتہ چل جائے گا کہ انقلابی کون ہیں‘۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560944_072612_updates.jpg
مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایران میں اب کون ہے جو مؤثر انداز سے احکامات جاری کررہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب ایرانی فوج نے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کیے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
ایرانی فوج نے واضح کیا ہے کہ جارح کو سخت سزا دی جائے گی۔ وہ دیکھ لیں گے کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے ہیں۔
Pages:
[1]