slotcosino Publish time Yesterday 15:18

ایران کا ردعمل توقع سے کم رہا ہے، سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560951_4484407_3_updates.jpgفائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا ہے، ہم نے سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا۔

امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560944_072612_updates.jpg
مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایران میں اب کون ہے جو مؤثر انداز سے احکامات جاری کررہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ان کا کہنا ہے کہ امریکا اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ظاہر ہے اب یہ ایک دن پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ آسان ہے، کیونکہ انہیں بری طرح مار پڑ رہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران کا ردعمل توقع سے کم رہا ہے، سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ