slotcosino Publish time Yesterday 17:16

وزیر اعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560962_1490759_01_updates.jpg—فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیر اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560798_101504_updates.jpg
وزیراعظم کی موجودہ صورتحال میں جامع و موثر حفاظتی اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور موثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ ممکن نہیں، خطے کی موجودہ صورتِ حال پر پاکستان میں کچھ دیر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے متعلق فیصلہ ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: وزیر اعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ