slotcosino Publish time Yesterday 19:13

دبئی: میزائل حملوں میں مزید 2 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560975_1896545_UAE-Under-Attack_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریپ

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پر میزائل حملوں میں مزید 2 افراد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈرونز کا ملبہ 2 گھروں کے صحن میں گرا، جس سے 2 افراد زخمی ہوئے۔

اماراتی حکام نے کہا ہے کہ زخمی افراد کو فوری طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے اور زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560956_105700_updates.jpg
قطر: لائیو نشریات کے دوران ہنگامی میزائل الرٹ جاری، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر صارفین نے ہنگامی صورتحال میں اینکر کے پُرسکون رویے کو سراہا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حکام نے بتایا ہے کہ اماراتی فضائی دفاعی نظام کے ذریعے ڈورنز مار گرائے گئے ہیں۔

اماراتی حکام نے شہریوں کا اطمینان دلایا ہے کہ امارت بھر میں سنی جانے والی آوازیں دراصل کامیاب دفاعی کارروائیوں کا نتیجہ ہیں۔
Pages: [1]
View full version: دبئی: میزائل حملوں میں مزید 2 افراد زخمی