slotcosino Publish time Yesterday 21:10

ہنگامی صورتحال میں جعلی کالز اور سائبر فراڈ سے شہری ہوشیار رہیں: اماراتی حکام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560986_6897943_04_updates.jpg—فائل فوٹو

اماراتی حکام نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی صورتِ حال میں جعلی کالز اور سائبر فراڈ سے شہری ہوشیار رہیں۔

حکام نے کہا کہ ہنگامی صورتِ حال میں سائبر فراڈئیے سرگرم ہوگئے ہیں، جعلی کالز اور سائبر فراڈ سے ہوشیار رہیں۔

اماراتی حکام نے کہا کہ بہروپیا شہریوں کو اماراتی آفیشل بن کر شناختی کارڈ اور بینک کوڈ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560986_9118973_00_updates.jpg

حکام کا کہنا ہے کہ فون نمبر (70614213) یا کسی بھی دوسرے نمبر سے آنے والی کالز کا وزارت داخلہ سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ کالیں فراڈ اور جعلی شناخت کی کوشش ہیں۔

اماراتی وزارت داخلہ نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بعض بہروپیا سرکاری حکام ظاہر کر کے عوام سے شناختی کارڈ نمبر، کوڈ، لوکیشن اور دیگر ذاتی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ہنگامی صورتحال میں جعلی کالز اور سائبر فراڈ سے شہری ہوشیار رہیں: اماراتی حکام