slotcosino Publish time 2 hour(s) ago

دانشمند رہبر انقلاب کی شہادت صدیوں تک یاد رہے گی، صدر مسعود پزشکیان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561009_3772135_IranPresidentMasood_updates.jpgفائل فوٹو

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دانشمند رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت آنے والی صدیوں تک قوم کو یاد رہے گی۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ مجرموں کا یہ جرم اور ایران کے جاں نثاروں کی شہادت ایرانی حکومت کے عزم میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561004_073427_updates.jpg
علی خامنہ ای کا قتل ایران کی خودمختاری و سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے، چین

چین نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کو ایران کی خود مختاری اور سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ دانشمند رہبرِ انقلاب اسلامی کی شہادت آنے والی صدیوں تک ایرانی قوم کو یاد رہے گی۔

مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ ایرانی حکومت کی ذمے داریوں اور فرائض پورا کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم ایران کی قابل فخر بلندی، آزادی اور عظمت کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے۔
Pages: [1]
View full version: دانشمند رہبر انقلاب کی شہادت صدیوں تک یاد رہے گی، صدر مسعود پزشکیان