slotcosino Publish time 2 hour(s) ago

اسرائیلی میڈیا کا سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561011_8710170_AhmediNijad_updates.jpgفائل فوٹو

اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا بھی دعویٰ کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561009_075050_updates.jpg
دانشمند رہبر انقلاب کی شہادت صدیوں تک یاد رہے گی، صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دانشمند رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت آنے والی صدیوں تک قوم کو یاد رہے گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ احمدی نژاد ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے ہیں۔

69 سالہ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں، وہ ملک کے چھٹے صدر تھے۔
Pages: [1]
View full version: اسرائیلی میڈیا کا سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ