ٹرمپ ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر رضا مند
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561022_5930188_Trump3_updates.jpgامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر رضا مندی ظاہر کردی۔
امریکی صدر نے امریکی جریدے دی اٹلانٹک کو دیے گئے تازہ انٹرویو میں کہا کہ ایران کے نئے رہنما بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561011_075736_updates.jpg
اسرائیلی میڈیا کا سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ
اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا بھی دعویٰ کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ میں نئے ایرانی رہنما سے بات چیت کرنے پر راضی ہوں۔
اس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ردعمل کو توقع سے کم قرار دیا اور کہا کہ ہم نے سوچا تھا یہ دوگنا ہوگا۔
اُن کا کہنا تھا کہ ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے، امریکا اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔
Pages:
[1]