slotcosino Publish time 2026-3-2 04:20:15

امارات میں پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر خدمات 3 مارچ تک معطل کرنے کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561025_1825889_Pak-Embassy-UAE_updates.jpgفائل فوٹو۔

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے قونصلر خدمات 3 مارچ تک عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابوظبی سے پاکستانی سفارتخانے کے مطابق یہ فیصلہ کمیونٹی ارکان اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کےلیے کیا گیا ہے۔

سفارتخانے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اماراتی حکام کی ہدایات پر عمل کریں اور سرکاری اعلانات سے باخبر رہیں۔
Pages: [1]
View full version: امارات میں پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر خدمات 3 مارچ تک معطل کرنے کا اعلان