slotcosino Publish time 2026-3-2 05:36:48

ٹرمپ کا ایرانی بحریہ کا ہیڈ کوارٹر اور 9 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561032_3700217_Trump2_updates.jpgفوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی بحریہ کا ہیڈ کوارٹر اور 9 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے باقی بحری جہازوں کے پیچھے جا رہے ہیں، جو سمندر میں تیرتے نظر آئیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561022_095216_updates.jpg
ٹرمپ ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر رضا مند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر رضا مندی ظاہر کردی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر نے کہا تھا کہ ہم ایران کی بحریہ کو ختم کرنے جا رہے ہیں، ہمارا مقصد ایرانی حکومت کے ممکنہ خطرات کو ختم کرکے امریکی عوام کا دفاع کرنا ہے۔

اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی نئی قیادت سے بات چیت پر رضا مندی ظاہر کی تھی اور کہا تھا کہ ایران کے نئے رہنما بات چیت کرنا چاہتے ہیں، میں اس پر راضی ہوں۔
Pages: [1]
View full version: ٹرمپ کا ایرانی بحریہ کا ہیڈ کوارٹر اور 9 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ