ایران پر اسرائیلی، امریکی جارحیت، تیل کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561035_1012019_oil_updates.jpgایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں دس فی صد اضافہ ہوگیا، قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
ماہرین کا اندازہ ہے کہ بحران جاری رہا تو تیل کی عالمی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔
اس سال تیل کی عالمی قیمت پہلے ہی بڑھتے ہوئے 73 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی تھی۔
Pages:
[1]