ابوظبی: امریکی سفارتخانے کی شہریوں کو اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنے کی ہدایت
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561037_3501466_us-embassy-in-abu-dhabi_updates.jpgابوظبی میں امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو خوراک، پانی اور ادویات کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے، 2 سے 4مارچ تک معمول کی قونصلر سروسزبھی معطل کردیں۔
امریکی سفارتخانے کے مطابق پہلے سے طے شدہ اپوائنٹمنٹس بھی ملتوی کر دی گئی ہیں۔
امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ اپوائنٹمنٹس کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔
Pages:
[1]