کیا روزے کی حالت میں کان میں دوا ڈال سکتے ہیں؟
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561204_5980941_%D9%86%D8%A8%D8%B2%D8%A7_updates.jpg— فائل فوٹوآپ کے مسائل اور ان کا حل
سوال: روزے کی حالت ميں کان ميں دوا ڈالنا کیسا ہے؟
روزے کے مسائل سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا جواب: واضح رہے کہ روزے کی حالت میں کان میں دوا ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، اور بعد میں ایک روزہ قضاء کرنا لازم ہے۔
Pages:
[1]