slotcosino Publish time 2026-3-2 16:01:10

ایران کا بحرین میں امریکی اہداف پر تازہ حملہ: ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر پر آگ کی اطلاعات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561219_676863_News5_updates.jpg
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

ایران کی جانب سے بحرین میں واقع امریکی اہداف پر تازہ حملہ کیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق منامہ میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ کے ہیڈ کوارٹر پر آگ کی اطلاعات ہیں، دھوئیں کے سیاہ بادل میلوں دور تک دکھائی دے رہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی حملے میں جانی نقصان سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

اس حوالے سے ابھی تک امریکی یا بحرینی حکام کی جانب سے بھی باضابطہ تصدیق جاری نہیں کی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران کا بحرین میں امریکی اہداف پر تازہ حملہ: ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر پر آگ کی اطلاعات