slotcosino Publish time 2026-3-2 16:01:11

کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گرگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561223_657465_02_updates.jpgاسکرین گریب

کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر گیا۔

روسی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کی امریکا اور کویت کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکا کا ایف 15 طیارہ گر گیا۔

امریکی ایف 15 کا پائلٹ ایجکٹ کرنے میں کامیاب رہا، پائلٹ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گرگیا