slotcosino Publish time 2026-3-2 16:39:50

بھارتی چینل ہیک، پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561227_9517923_03_updates.jpgاسکرین گریب

بھارتی نیوز چینل ہیک ہو گیا، بھارتی چینل پر’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘ کے نعرے چل گئے۔

بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا ہے۔

اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے۔
Pages: [1]
View full version: بھارتی چینل ہیک، پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے