سعودی شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561263_5488976_06_updates.jpg—فائل فوٹوسعودی عرب کے شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راس تنورا ڈرون حملے کے بعد احتیاطاً ریفائنری بند کر دی گئی۔
سعودی شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد صورتِ حال قابو میں ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560784_075825_updates.jpg
سعودی عرب کا ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل دیدیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
واضح رہے کہ سعودی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ میزائل حملوں کو کسی بہانے یا وجہ جائز قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔
وزارت خارجہ کے اعلامیے کے مطابق یہ حملے ایرانی حکام کے علم کے باوجود کیے گئے کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
Pages:
[1]