لاہور: سولر پلیٹیں لگوانے کی آڑ میں 55 وارداتیں، ملزمان گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559530_3940429_Arrest2_updates.jpg—فائل فوٹولاہور میں سولر پلیٹیں لگوانے کی آڑمیں 55 سے زائد وارداتیں کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق ملزم سولر پلیٹس لگوانے کی ڈیل کر کے نوسر بازی کرتا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-03-02/1561054_031146_updates.jpg
مبینہ پولیس مقابلے، 4 زخمیوں سمیت 9 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد
کراچی مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملزم شہریوں کو ورغلا کر موبائل اور نقد رقم لے کر بھاگ جاتا تھا۔
گرفتار ملزم گزشتہ 3 سال سے معصوم شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا۔
ملزمان کے قبضے سے 10 موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔
Pages:
[1]